• news

کراٹے کے فروغ ‘د قوانین سے آگاہی کیلئے ریفریز اور ججز کورس

لاہور(نمائندہ سپورٹس)کراٹے کے فروغ اور جدید قوانین سے آگاہی کیلئے لاہور میں ریفریز اور ججز کورس کا اہتمام کیا گیا ہے۔کورس میں 80 مرد اور خواتین ریفریز نے شرکت کی۔انتظامی سیکرٹری محمد کاشف کا کہنا تھا کہ کورس میں شرکاء کی بڑی تعداد کھیل سے وابستگی ظاہر کرتی ہے۔ چیئرمین پاکستان کراٹے فیڈریشن محمد جہانگیر اور قومی ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ارشد ستار نے کھلاڑیوں میں اسناد تقسیم کی۔

ای پیپر-دی نیشن