• news

فاروق ستار اپنی اصلاح کرلیں تو ایم کیو ایم میں واپس آسکتے ہیں: کنورنویدجمیل

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم سینئررہنمااور رکن سندھ اسمبلی کنور نویدجمیل نے کہاکہ اگر فاروق ستار اپنی اصلاح کرلیں تو ایم کیو ایم میں واپس آسکتے ہیں۔انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنور نویدجمیل نے فاروق ستار کو اپنی اصلاح کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ڈاکٹر صاحب اپنی اصلاح کرلیں تو ایم کیو ایم میں واپس آسکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن