• news

میکسیکو سرحد کے لئے دیوار‘ امریکی جج نے ٹرمپ کے فیصلے پر عارضی پابندی لگا دی

واشنگٹن (اے پی پی) امریکا میں ایک وفاقی جج نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے قومی ہنگامی اعلان کے تحت جنوبی سرحد پر اربوں ڈالر خرچ کر کے دیوار بنانے کے منصوبہ پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے وفاقی جج ہیوووڈ ایس گلیم جونیئر نے یہ فیصلہ دیا ہے۔ٹرمپ نے امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنانے کی یقین دہانی بہت پہلے کرائی تھی ۔

ای پیپر-دی نیشن