• news

دیربالا میں گاڑی کھائی میں گر گئی 3 افراد جاں بحق

دیر بالا (نوائے وقت رپورٹ) دیر بالا کے علاقے گوالاٹی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق دس زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں بچی اور خاتون شامل ہیں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن