بستی خداداد میں 8 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش‘ ملزم پکڑا گیا
ملتان (خبرنگار خصوصی) بستی خداداد کے مکینوں نے مبینہ اغوا کار پکڑ لیا معلوم ہوا ہے کہ عثمان نامی شخص 8 سالہ ثمرین کو اغوا کرنے کی کوشش کر رہا تھا شہریوں نے اسے پکڑ کر کینٹ پولیس کے حوالے کر دیا۔