• news

ورلڈکپ 2019؛ گوگل بھی کرکٹ جنون میں مبتلا

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )کرکٹ کا عالمی میلا سجتے ہی گوگل نے بھی ورلڈکپ 2019 کا حصہ بنتے ہوئے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا اور اب اس میں کرکٹ کی مناسبت سے گیند اور وکٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن