• news

حویلی لکھا: بدچلنی کے شبہ پر خاوند نے اہلیہ کے بال کاٹ دیئے

اوکاڑہ(نامہ نگار)اوکاڑہ بدچلنی کاشبہ خاوندعبدالرحمان نے مبینہ طورپر بیوی کوثر بی بی کے سرکے بال کاٹ ڈالے،متاثرہ خاتون نے خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ پولیس نے ملزم عبدالرحمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن