ایک لٹر پٹرول کی ایکس ڈپو قیمت 6.56 7روپے حکومت 26.72 روپے ٹیکس وصول کرے گی
لاہور(کامرس رپورٹر) 112.68روپے کے ایک لٹر پٹرول کی ایکس ڈپو قیمت 76.56روپے ہے جس پر حکومت 26.72 روپے کے ٹیکس وصول کرے گی جس میں 13.76روپے پٹرولیم لیوی اور 12.96 روپے کا سیلز ٹیکس شامل ہے جبکہ ان لینڈ فریٹ ایکولائزیشن مارجن 3.29روپے ،آئل مارکیٹنگ مارجن 2.64روپے اور ڈیلرز مارجن 3.47روپے ہے۔