• news

تھرو بال اور روک بال ریفریشر اینڈ کوچنگ کورس 28 جون سے شروع ہو گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) پاکستان تھرو بال فیڈریشن اور پاکستان روک فیڈریشن کے اشتراک سے چار روزہ تھرو بال اور روک بال ریفریشر اینڈ کوچنگ کورس 28 جون سے خانصپور،نزد ایوبیہ ضلع ایبٹ آباد میں شروع ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن