• news

ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کے لئے دائر درخواست پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔

ای پیپر-دی نیشن