• news

ہائیکورٹ کی طرف سے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے لاہور ہائی کورٹ پرنسپل سیٹ،اس کے علاقائی بنچز اور صوبہ بھر کی ماتحت سول و سیشن کورٹس میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 4جون سے 8 جون تک صوبہ پنجاب کی ہائی کورٹس اور ماتحت عدالتوں بند ہوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن