کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o البتہ کھانے والے تھوہر کا درخت o اور اسی سے پیٹ بھرنے والے ہو o پھر اس پر گرم کھولتا پانی پینے والے ہو o پھر پینے والے بھی پیاسے ہونٹوں کی طرح o قیامت کے دن ان کی مہمانی یہ ہے o ہم ہی نے تم سب کو پیدا کیا پھر تم کیوں باور نہیں کرتے؟ o اچھا پھر یہ تو بتلاؤ کہ جو منی تم ٹپکاتے ہو o
سورۃ الواقعہ (آیت: 51 تا 58 )