• news

صدر کراچی‘ وزیراعظم اسلا م آباد آرمی چیف راولپنڈی میں عید منائیں گے

اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی)صدرمملکت عارف علوی کراچی ، وزیراعظم عمران خان اسلام آباد اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ راولپنڈی میں عید منائیں گے گورنرپنجاب چوہدری سرور ،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار لاہور میں عید منائیں گے۔ نوازشریف کوٹ لکھپت جیل ، راجہ محمد ظفر الحق نارہ مٹور ،شہبازشریف اور اسحاق ڈار لندن جبکہ حمزہ شہباز لاہور میں عید کی نماز ادا کریں گے، چیئر مین سینٹ صا دق سنجرانی کوئٹہ میں عید منا ئیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن