• news

سلمان خان نے مداح بچے سے بدسلوکی پر اپنے گارڈ کو تھپڑ دے مارا، ویڈیو وائرل

ممبئی( این این آئی) بالی وڈ سپرا سٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم بارت کے پریمئر کے موقع پر آئے بچے سے بدسلوکی پر سینکڑوں مداحوں کے سامنے اپنے سیکورٹی گارڈ کو تھپڑ دے مارا۔

ای پیپر-دی نیشن