• news

گوجرہ: گھریلو ناچاقی پر خاتون نے خود کشی کر لی

گوجرہ(نا مہ نگار) شادی شدہ خاتون نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 424 ج ب کے فخر جان کی اہلیہ 27 سالہ فرزانہ بی بی نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں نگل لیں جس کے نتیجہ میں اسکی حالت غیر ہو گئی تو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پہنچا یا گیا جہا ں پر وہ جا نبر نہ ہو سکی۔

ای پیپر-دی نیشن