• news

ہائی کورٹ میں نوازشریف کی درخواست ضمانت کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں (آج) منگل گیارہ جون کو نوازشریف کی ضمانت درخواست پر سماعت ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی ضمانت درخواست پر سماعت (آج)منگل کو ہوگی ، ہائی کورٹ کا دورکنی بینچ کیس کی سماعت کریگا ۔

ای پیپر-دی نیشن