• news

شہید بے نظیر بھٹو کی 66 ویں سالگرہ 21 جون کو منائی جائیگی

جلالپوربھٹیاں( این این آئی)پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا 66واں یوم پیدائش 21جون بروز جمعتہ المبارک کو منایا جائیگا۔مرکزی تقریب بلاول ہائوس سندھ میں ہوگی جبکہ محترمہ کے مزار پر قرآن خوانی بھی ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن