• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

o پس اپنے بہت بڑے رب کے نام کی تسبیح کیا کرو o پس میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے گرنے کی o اور اگر تمہیں علم ہو تو یہ بہت بڑی قسم ہے o کہ بیشک یہ قرآن بہت بڑی عزت والا ہے o جو ایک محفوظ کتاب میں درج ہے o جسے صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں o یہ رب العالمین کی طرف سے اترا ہوا ہے o
سورۃ الواقعہ( آیت : 74 تا 79)

ای پیپر-دی نیشن