• news

ریاستی اداروں کیخلاف تقریر کرنے پر پی ٹی ایم رہنما گلالئی اسماعیل گرفتار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ریاستی اداروں کیخلاف تقریر پر پی ٹی ایم رہنما گلالئی اسماعیل کو گرفتار کرلیا گیا۔ گلالئی اسماعیل کیخلاف تھانہ کورال میں مقدمات درج ہیں

ای پیپر-دی نیشن