• news

قومی اسمبلی: وزیرستان میں شہید فوجی افسروں، جوانوں کیلئے دعائے مغفرت

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں اور افسروں کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔ وزیرستان میں شہید فوجی جوانوں کیلئے دعائے مغفرت عبدالاکبر چترالی نے کرائی۔

ای پیپر-دی نیشن