• news

معاشی جنگ کرنیوالے خود بھی محفوظ رہنے کی توقع نہ رکھیں: ایران

تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران میں جرمن ہم منصب ہائیکو ماس کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف معاشی جنگ کرنے والے خود بھی محفوظ رہنے کی توقع نہ رکھیں ایران کے خلاف معاشی جنگ کا خاتمہ ہی خطے میں تنائو ختم کرنے کا واحد راستہ ہے جرمن وزیر خارجہ ایٹمی معاہدہ بچانے کیلئے سرگرم ہیں ۔ادھر جوہری ڈیل سے ایران کی دستبرداری پر آئی اے ای اے نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن