• news

مالی: پیوہل قبائل کا مخالفین کے گائوں پر حملہ، خواتین، بچوں سمیت 100 قتل

ابوجا (نیٹ نیوز) افریقی ریاست مالی میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب نامعلوم حملہ آوروں نے ہیوہل کمیونٹی کے ایک دیہات پر حملہ کر کے خواتین بچوں سمیت کم از کم 100 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔۔ بیشتر نعشیں بری طرح جھلس چکی ہیں جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔19 افراد بدستور لاپتہ ہیں۔ بتایا جاتا ہے حملہ آوروں کا تعلق ڈوگون کمیونٹی سے تھا،متاثرہ قبیلے کے لیڈروں نے بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن