• news

ہالی وڈ اداکار کرسن پراٹ نے آرنلڈ شوازینگر کی 29 سالہ بیٹی کیتھرین سے دوسری شادی کرلی

نیویارک (نیٹ نیوز)جراسک ورلڈسمیت دیگر معروف فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار کرس پراٹ نے طلاق کے 8 ماہ بعد دوسری شادی کرلی۔کرس پراٹ نے ہولی وڈ کے مقبول اداکاراور فلمساز آرنلڈ شوازینگر کی 29 سالہ بیٹی کیتھرین شوازینگر سے شادی کی۔ دونوں نے رواں برس کے آغاز میں اچانک اس وقت منگنی کی تھی جب کرس پراٹ کی طلاق کو محض 2 ماہ گزرے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن