• news

گلوکار ارشاد حسین ٹیڈی کے نئے گیت ''دل دے کورے کاغذ''کی مقبولیت

لاہور(کلچر ل رپورٹر) گلوکار ارشاد حسین ٹیڈی کے نئے گیت''دل دے کورے کاغذ''کی مقبولیت۔تفصیلات کے مطابق گلوکار ارشاد حسین ٹیڈی جس کا کافی عرصہ سے کوئی گیت سوشل میڈیا پر ان کے فینز اینڈ پرستاروں کوسننے کو نہیں ملا تھا اور اب عید الفطر کے موقع پر ارشاد حسین ٹیڈی کا نیا گیت' 'دل دے کورے کاغذ''ست رنگ نیوز یوٹیوب چینل سے ریلیز کیا گیا جسے بے حد عوامی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن