• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
پس کیا تم ایسی بات کو سرسری (اور معمولی) سمجھ رہے ہو؟ O اور اپنے حصے میں یہی لیتے ہو کہ جھٹلاتے پھروO پس جبکہ روح نرخرے تک پہنچ جائے O اور تم اس وقت آنکھوں سے دیکھتے رہو O ہم اس شخص سے بہ نسبت تمہارے بہت زیادہ قریب ہوتے ہیں‘ لیکن تم نہیں دیکھ سکتے O پس اگر تم کسی کے زیرِ فرمان نہیں O
سورۃ الواقعہ (آیت 80: تا 86)

ای پیپر-دی نیشن