• news

جون کیلئے ایل این جی 0.57 ڈالر فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اوگرا نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ جون کیلئے ایل این جی 0.57 ڈالر فی یونٹ مہنگی ہو گئی۔ سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 0.56 ڈالر فی یونٹ ہو گئی۔ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت فروخت 11.01 ڈالر فی یونٹ ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن