• news

ایوان صدر میں مکاؤ طوطوں کیلئے پنجروں کا ٹینڈر، عارف علوی نے منسوخ اور انکوائری کا حکم دیدیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدر مملکت عارف علوی نے ایوان صدر کے چڑیا گھر میں مکاؤ طوطوں کے پنجروں کیلئے سی ڈی اے کے ٹینڈر کا سخت نوٹس لے لیا۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر نے ٹینڈر فوری منسوخ کرنے کے احکامات دیدیئے اور تحقیقات کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن