• news

مصری ائیر ہوسٹس اور کویتی سیاست دان کی اہلیہ کے درمیان دوران پرواز لڑائی

کویت سٹی (این این آئی)مصر سے کویت آنے والی ایک پرواز میں مصری ایئرہوسٹس اور ایک کویتی خاتون کے درمیان ہونے والی لڑائی نے نہ صرف مسافروں کو پریشان کردیا بلکہ ہوائی جہاز کے پائلٹ کو بھی معاونت کے لیے کنٹرول روم سے رابطہ کرنا پڑا۔عرب ٹی وی کے مطابق کویت کیایک سابق رکن پارلیمنٹ اورصحافی کی اہلیہ کا فضائی میزبان کے ساتھ کسی بات پر تنازع پیدا ہوا جو اس حد تک شدت اختیار کرگیا۔

ای پیپر-دی نیشن