• news

وزارت تجارت نے عبدالرزاق داؤد کے استعفیٰ کی تردید کر دی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت تجارت نے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے استعفیٰ کی تردید کر دی۔ وزارت تجارت نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے استعفیٰ نہیں دیا مشیر تجارت کے استعفیٰ سے متعلق خبریں درست نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن