آج گرین شرٹس حتمی الیون کا امکان
مانچسٹر(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی طرف سے بھارت کیخلاف میچ میں حتمی الیون میں سرفراز احمد(کپتان)فخر زمان،امام الحق،بابر اعظم،محمد حفیظ،شعیب ملک،عماد وسیم،شاداب خان،حسن علی،وہاب ریاض اور محمد عامرشامل ہوسکتے ہیں۔