• news

پنجاب حکومت کا بجٹ بھی عوامی مسائل میں اضافے کا سبب بنے گا: بینش قمر ڈار

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت )مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی ضلعی جنرل سیکرٹری و سابق ممبر ضلع کونسل بینش قمر ڈار نے پنجاب حکومت کے بجٹ کو مستر دکرتے ہوئے اسے عوام دشمن قرار دیا ہے ، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ کی طرح پنجاب حکومت کا بجٹ بھی عوام کے مسائل میں مزید اضافے کا سبب بنے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن