• news

زاہد خان کے چیئرمین سینٹ کو ہٹانے کے مطالبے سے اے این پی کا اظہار لاعلمی

اسلام آباد (این این آئی)اے این پی نے زاہد خان کے چیرمین سینٹ سے متعلق بیانات پر لاعلمی کا اظہار کر دیا ۔ ایک بیان میں امیر حیدر خان ہوتی نے کہاکہ پارٹی میں چیرمین سینٹ کے ہٹانے کے حوالے سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی ہے ۔اے این پی نے اس حوالے سے کوئی فیصلہ یا تجویز نہیں دی ۔، اپوزیشن کے نمبر گیم زیادہ ہے چاہے تو ہٹا سکتے ہیں، چیرمین سینٹ کے ہٹانے کے حوالے سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن