• news

انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ فیصل آباد ڈویژن نے جیت لی

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پنجاب سنوکر ایسوسی یشن کے تعاون سے منعقد ہونیوالی انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ فیصل آباد ڈویژن نے جیت لی، فائنل میں ملتان ڈویژن کو 2-0سے شکست دی۔ ڈیرہ غازی خان ڈویژن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

ای پیپر-دی نیشن