• news

مرسی سے متعلق اردگان کا الزام مسترد اخوان المسلون سے تعلقات کا عکاس ہے: مصری وزیر خارجہ

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر نے ترک صدر اردگان کی جانب سے سابق مصری صدر محمد مرسی کے قتل کئے جانے سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا ہے مصری وزیر خارجہ سامع شکری کے مطابق رجب طیب اردگان کا یہ الزام بے بنیاد اور غیر ذمہ دار ہے ان کے بقوتل ترک صدرکا یہ بیان دہشتگرد تنظیم اخوان المسلمون سے ان کے قریبی تعلقات کے عکاسی کرتا ہے سٹرسٹھ سالہ مرسی پیر کے روز کمرہ عدالت میں بے ہوش ہونے کے بعد انتقال کر گئے تھے ادگان نے کہکا تھا کہ مرسی کی موت طبی نہیں بلکہ انہیں قتل کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن