• news

آپ کی سیاست کا کوئی مستقبل نہیں، مقصد صرف پیسے ٹھکانے لگانا ہے: فواد چودھری کا مریم نواز کو جواب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل میں کہاکہ پہلے بھی کہا تھا قانون میں سہولت ہے قوم کے پیسے واپس کریں اور اپنے گھر یعنی لندن جائیں۔ آپ کی سیاست کا کوئی مستقبل نہیں صرف پیسے ٹھکانے لگانا ہے۔ آپ اور بھائی پیسہ واپس نہیں کرنا چاہتے ابو کو لندن بھیجنا چاہتے ہیں ۔ آپ کی سیاست کا کوئی مستقبل نہیں صرف پیسے ٹھکانے لگانا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن