• news

یورپی سربراہی اجلاس، اہم عہدوں کے لیے امیدواروں کی تلاش

برسلز(آئی این پی)و یورپی یونین کے اجلاس کے دوران یورپی یونین کے اہم ترین عہدوں پر تقرریوں پر بات چیت کی جائے گی۔ یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کئی سیاستدانوں سے انفرادی ملاقاتیں بھی کریں گے۔برسلز میں ہونے والے اس اجلاس میں تحفظ ماحول اور جعلی خبروں جیسے موضوعات بھی زیر بحث آئیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن