سونا مزید 500 روپے مہنگا 78 ہزار پانچ سو کا تولہ ہو گیا
لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی صرافہ مارکیٹ میں گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں مزید 500 روپے اضافہ ہو گیا ہے اور اس کا ریٹ 78000 روپے سے بڑھ کر 78500 رورپے ہو گیا ہے واضح رہے کہ عالمی منڈی ایک اونس سونے کی قیمت 1394.70 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔