• news

ملازمت کی جگہوں پر ہراسگی اور تشدد کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

جنیوا(اے پی پی) ملازمت کی جگہوں پر ہراسیت اور تشدد کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ کی لیبر ایجنسی نے ایک ضابطہ منظور کر لیا ہے۔ اس قرارداد پر پچھلے سال سے کام جاری تھا، انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے واضح اکثریت کیساتھ منظور کر لیا۔ جنیوا میں اس قرارداد کے حق میں 439 ووٹ، مخالفت میں7 ووٹ اور 3 فریقین نے اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کیا۔

ای پیپر-دی نیشن