• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

o یقین مانو کہ اﷲ ہی زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کر دیتا ہے ہم نے تو تمہارے لئے اپنی آیتیں بیان کر دیں تاکہ تم سمجھو o بے شک صدقہ دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں اور جو اﷲ کو خلوص کے ساتھ قرض دے رہے ہیں انکے لئے یہ بڑھایا جائے گا اور ان کیلئے پسندیدہ اجر و ثواب ہے o
(سورۃ الحدید آیت نمبر 18- 17 )

ای پیپر-دی نیشن