• news

فنڈز کا ذاتی استعمال، بھارتی لیفٹیننٹ جنرل کو سزا سنا دی گئی

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی فوج کے جنرل کو کرپشن ثابت ہونے پر سزا سنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل نے حکومتی فنڈز کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کیا۔ دفاعی ذرائع کے مطابق کارروائی ایک شکایت پر کی گئی کہ لیفٹیننٹ جنرل نے حکومتی فنڈز میں سے دس لاکھ ذاتی استعمال کئے۔ الزام ثابت ہونے پر سزا سنا دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن