• news

حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈرز کیخلاف درخواست مسترد کرنیکا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (وقائع نگار خصوصی)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈرز کے اجراء کیخلاف دائر درخواست مسترد کرنے کے احتساب عدالت کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ زبیر ڈھلوں ایڈووکیٹ نے آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔

ای پیپر-دی نیشن