درخواست ضمانت کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کا زرداری کو کل پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کر تے ہوئے نیب کو حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت میں آصف علی زرداری کو عدالت میں پیش کیا جائے ، آئندہ سماعت پر 26جون کو آصف زرداری کو عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔