• news

قزاقستان: اسلحہ کے گودام میں دھماکے، 16افرادزخمی

دو شنبے (نیٹ نیوز)وسطی ایشیائی ریاست قزاقستان کے جنوبی حصے کے قصبے آریس کے قریب واقع گولہ بارود کے گودام میں آگ لگنے کے بعد دھماکوں سے سولہ افرد زخمی ہو گئے۔ حکام نے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے آریس قصبے کے شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن