• news

وفاقی وزیر داخلہ کا لاہور ایف آئی اے دفتر کا دورہ

لاہور( نیوز رپورٹر) وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے نے لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کا دورہ کیا۔ انہوں نے اپنی وزارت سنبھالنے کے بعد لاہور ایف آئی اے دفتر کا پہلی بار وزٹ کیا۔ڈائریکٹر وقار عباسی نے بریفنگ دی۔

ای پیپر-دی نیشن