کیمرون:بس اور ٹرک میں تصادم22افراد ہلاک
کیمرون(آئی این پی/شِنہوا)کیمرون کے مغربی علاقے میں ایک بس اور ٹرک کے تصادم میں 22افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایک تیز رفتار مسافر بس بے قابوہوکر ایک ٹرک میں جا لگی،جس کے نتیجے میں19افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔جبکہ 3زخمی ہسپتال میں دم توڑ گئے،پولیس کا خیال ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے،کیونکہ کئی زخمیوں کی حالت نازک ہے،اس حادثے میں بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ایک تیز رفتار مسافر بس بے قابوہوکر ایک ٹرک میں جا لگی،جس کے نتیجے میں19افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔جبکہ 3زخمی ہسپتال میں دم توڑ گئے،پولیس کا خیال ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔