• news

منحرف بلدیاتی نمائندوں کیخلاف خالد مقبول صدیقی کی درخواست خارج

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کی جانب پارٹی سے منحرف ہونے والے بلدیاتی نمائندوں کے خلاف درخواست خارج کر دی ۔

ای پیپر-دی نیشن