• news

سینیئر بھارتی پائلٹ سڈنی ایئرپورٹ پر بٹوا چراتے گرفتار

سڈنی(صباح نیوز) بھارتی ایئرلائن کے ریجنل ڈائریکٹر اور سینیئر پائلٹ روہت بھاسن سڈنی ایئرپورٹ میں ڈیوٹی فری شاپ سے بٹوا چراتے پکڑے گئے۔ بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا میں30 برس سے ملازمت کرنیوالے سینئر پائلٹ نے ڈیوٹی فری شاپ سے خریداری کے دوران ایک بٹوا چرالیا۔ ایئرلائن انتظامیہ نے ملزم کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دیدیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن