• news

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن، پاکستان میں جرمانہ ادائیگی کا مشروط معاہدہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن اور پاکستان میں مشروط معاہدہ ہو گیا جرمانے میں 75 فیصد کمی کر دی گئی ایف آئی ایچ پرو لیگ سے دستبرداری پر دو کروڑ 40 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا تھا پاکستانی جرمانے کا 25 فیصد چار قسطوں میں ادا کریگا۔ جرمانے کا نصف حصہ جولائی 2020 ء تک تین قسطوں میں ادا کرنا ہوگا پہلی قسط 19 اگست تک ادا کرنا ہوگی جرمانہ اور نہ کیا تو پاکستان پر ٹوکیو اولمپک کے کوالیفائیڈ میں شرکت نہیں کر سکے گا باقی نصف رقم اگلے دو برسوں میں ہائی کے یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام پر خرچ کرنا ہوگی ان ترقیاتی فنڈز کی نگرانی ایشیئن ہاکی فیڈریشن کرے گی۔

ای پیپر-دی نیشن