ونٹراولمپکس 2026 ء کی میزبانی اٹلی کو مل گئی
لاہور(سپورٹس ڈیسک )ونٹر اولمپکس2026 کی میزبانی اٹلی کے شہر میلان اور کورٹیناکرینگے۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر نے 2026 ونٹر اولمپکس کے میزبان کا اعلان کیا ، ونٹر اولمپکس2026 کی میزبانی اطالوی شہر میلان اور کورٹیناکرینگے‘اٹلی پہلے بھی 2 بار میزبانی کر چکا ہے۔