• news

ہائیکورٹ :شرجیل خان ای سی ایل کیس ‘حکومت نے جواب کیلئے مہلت مانگ لی

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دیدی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے درخواست پر سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن